-
کے پی حکومت کا 25 دسمبر کو مینار پاکستان پر ڈی چوک شہداء کی دعائیہ تقریب کا اعلان
ن لیگ بھی جلسہ کرلے اور ہم بھی، اس روز آپ کے جلسے سے زیادہ لوگ نکلیں گے، معاون خصوصی سہیل آفریدی کا چیلنج
-
مجھے سیاست سے روکنے کیلیے سزائیں سنائی گئیں، عمران خان
مجھ پر سائفر کیس کا بھی مقدمہ چلایا گیا۔ القادر ٹرسٹ کیس سیاسی طور پر نشانہ بنانے کی ایک کلاسیکی مثال ہے
-
نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے 5گروپ بنا دئیے ہیں، عظمی بخاری
11 سال سے ایک جماعت کی جس صوبے میں حکومت ہے وہاں صرف مولا جٹ سیریل چل رہی ہے، وزیراطلاعات پنجاب
-
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 خوارج ہلاک
فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا
-
پاکستان کی شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین مذمت
اسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات پہلے سے ہی غیر مستحکم خطے میں خطرناک پیش رفت ہے، دفتر خارجہ
-
بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے 281 ارب روپے کا نقصان
بجلی کی شدید طلب کے موسم میں بھی سستے پاور پلانٹس نہ چلائے جا سکے، نیپرا رپورٹ
-
الیکشن دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن کا قیام؛ عمران خان کے وکیل کیس سے لاعلم نکلے
سماعت کے لیے مقرر کیس پکارے جانے سے قبل وکیل حامد خان عدالت سے نکل گئے، بعد ازاں ملتوی کرنے کی استدعا کردی
-
لاہور ہائی کورٹ کا پنجاب بھر میں کتا مار مہم بند کرنے کا حکم
کتا مار مہم کے خلاف درخواست اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے دائر کی گئی ہے
-
شہری تصدیقی کوڈز شیئر نہ کریں، واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا ہے، ایف آئی اے
غیرمتعلقہ لوگوں کو کوڈ شیئرہوتےہی واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا ہے، ایف آئی اے کی عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
-
حکومت سے ابھی مذکرات نہیں ہوئے، عمر ایوب
ایاز صادق کے ساتھ صرف ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت ہوئی تھی، پی ٹی آئی رہنما
-
اپوزیشن اتحاد کا 26 نومبر کے معاملے پر سخت احتجاج کا فیصلہ
فوجی عدالتوں کے معاملے پر نظرثانی میں جائیں گے یا عالمی عدالت انصاف، عمر ایوب، اسد قیصر، حامد رضا، ناصر عباس، پریس کانفرنس
-
فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والے سیاسی کارکن نہیں ہوسکتے، عرفان صدیقی
آرمی ایکٹ موجود ہے وہ ہم نے نہیں بنایا، عدالت فیصلہ کرے گی کہ آرمی ایکٹ کا دائرہ کار کہاں تک ہوگا، رہنما مسلم لیگ (ن)
-
9 مئی مقدمہ؛ مراد سعید، حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنما اشتہاری قرار
کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں ملزمان گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہیں، پولیس کا مؤقف
-
سربراہ پاک بحریہ کا بحرین کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں
دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات کو مستحکم کرنے کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
اے این پی کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت جاں بحق
ضلع کرک میں نامعلوم افراد نے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی صدر کو نشانہ بنایا
-
افغان شہریوں کو شناختی کارڈ اجرا میں ملوث نادرا اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
ملزمان نے رقم کے عوض غیر ملکیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری رکنے میں معاونت کی
-
افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز اجرا میں ملوث نادرا اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
ملزمان عہدوں کے اعتبار سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹراورڈیٹا انٹری آپریٹر ہیں
-
ڈیجیٹل نیشن بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا
وزیراعظم کی سربراہی میں 17 رکنی کمیشن قائم کیا جائے گا، چاروں وزرائے اعلیٰ بھی ممبر ہوں گے، بل کا مسودہ
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سماعت
ملزمہ بشریٰ بی بی عدالت میں موجود، ریفرنس میں آج حتمی دلائل دیے جا رہے ہیں
-
مدارس بل؛ وفاق المدارس کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
جمعہ کے اجتماعات، ختم بخاری اور سالانہ پروگراموں میں عوام کو اتحاد تنظیمات مدارس کے مؤقف سے آگاہ کیا جائے گا