-
موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کے باعث بند، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں
-
بلوچستان سے بذریعہ ٹرین منشیات کی سندھ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ملزم سے مچھ ریلوے اسٹیشن پر جوس کے ڈبوں میں چھپائی گئی چرس برآمد کرلی گئی