وزیراعلیٰ پنجاب ??ری?? نوازشریف ??ی بیجنگ میں نیشنل پیپلزکانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین ??ی ہانگ زونگ سے ملاقات ہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات میں پ??ک چین اسٹرٹیجک پارٹنر شپ کو مزید مستحکم کرنے کے عزم پر اتفاق کیا گیا جبکہ ??ی ہانگ نے پ??ک چین تعلقات کے فروغ اور ??ری?? نواز کی فیملی کمٹمنٹ کو سراہا۔
وزیراعلیٰ ??ری?? نوازشریف نے اپنے حالیہ دورہ چین کوپولیٹکل لیڈر زکی ینگ جنریشن کیلئے دوستی کی شمع قرار دیا اور کہا کہ چین کے تجربات اورمشاہدات سے فائدہ اٹھا کر پنجاب کی گورننس میں بہتری لانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ میرا پہلا باقاعدہ سرکاری دورہ ہے اور یہ چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کے استحکام کی عملی کاوش کا مظہر ہے۔
قبل ازیں آمد پر ??ی ہانگ زونگ نے وزیراعلیٰ ??ری?? نوازشریف اوران کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور کہا کہ چینی قیادت پ??ک چائنہ کوریڈورکے منصوبے کو مزید بہتر بنا کر باہمی تعلقات کو عروج پرلے جانا چاہتی ہے۔
??ی ہانگ کا کہنا تھا کہ چائنہ کے گورننس سسٹم، جیو پولیٹیکل امور، ڈویلپمنٹ اورکلچر کے امور پر وزیراعلیٰ ??ری?? نوازشریف ??ی بصیرت قابل تحسین ہے۔ وزیراعلی پنجاب جیسی متحرک ویژنری شخصیت سے ملنا اعزاز سمجھتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کی خدمت کے لئے وزیراعلیٰ کا ویژن قابل تحسین ہیں۔
??ی ہانگ کونگ نے پ??ک چائنہ باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے وزیراعلی ??ری?? نوازشریف کی کا وشوں کو بھی سراہا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے فروغ اور استحکام کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔