Lightning Lotto login entrance
راولپنڈی:
میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار ہ??نے سے راولپنڈی سیکشن پر سروس ایک مرتبہ پھ?? بند کر دی گئی۔
راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس سروس ??کمل طور پ?? بند کر دی گئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اس سے قبل بھی 6 روز میٹرو بس ٹریک کی مرمت کے باعث بند کی گئی تھی، آئے روز میٹرو بس سروس بند ہ??نے سے شہری پریشان ہیں۔
دوسری جانب، انت??ام??ہ کا کہنا ہے کہ پیر سے میڑو بس سروس ??عمول کے مطابق آپریشنل رہے گی۔
مضمون کا ماخذ : números dupla sena